Author Topic: ریٹائرڈ فوجیوں كے لیے روزگار كے مواقع  (Read 5686 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
ریٹائرڈ فوجیوں كے لیے تمام سركاری محكموں میں ملازمت كا كوٹہ

مخصوص ہے چونكہ وہ فوجہ مہارت اور تجربہ موجود ہے اس لئے

پرائیویٹ ادارے اس قسم كے فوجیوں كو ترجیحی بنیادوں پر ملازمت

فراہم كرتے ہیں ۔لڑاكا صیغوں كے فوجیوں كے لیے مختلف سركاری ،نیم

سركاری اور پرائیویٹ اداروں میں سیكیورٹی كے شعبے میں ملازمت

كے اچھے مواقع موجود ہوتے ہیں ۔گویا ہم كہہ سكتے ہیں كہ فوج میں

ملازمت میں نہ صرف قوم و ملك كی خدمت ہے بلكہ فوج میں ملازمت

سے آدمی میں اعلیٰ درجے كا ڈسپلن پیدا ہوتا ہے جو اسے زندگی میں

آگے بڑھنے میں معاونت فراہم كرتا ہے ۔مادی وسائل كے اعتبار سے بھی

فوجی نوكری كافی فائدہ مند ثابت ہوتی ہے