PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => AIOU => Universities In Islamabad => ELIGIBILITY CRITERIA => Topic started by: AKBAR on May 12, 2021, 10:03:31 AM

Title: اوپن یونیورسٹی داخلہ کنفرم ہونے والوں کا ڈیٹا اپ لوڈ
Post by: AKBAR on May 12, 2021, 10:03:31 AM

اوپن یونیورسٹی داخلہ کنفرم ہونے والوں کا ڈیٹا اپ لوڈ
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق سمسٹر بہار میں داخلہ کنفرم ہونے والوں کاڈیٹا ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے

ملتان(خصوصی رپورٹر)تمام طلبہ و طلبات اپنا داخلہ کنفرم کر لیں اور جن کا داخلہ ابھی تک کنفرم نہیں ہوا وہ انتظار کریں۔