Author Topic: انٹرمیڈیٹ سال دوم سائنس ،پری میڈیکل کے نتائج کا اعلان آج ہو گا  (Read 330 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

انٹرمیڈیٹ سال دوم سائنس ،پری میڈیکل کے نتائج کا اعلان آج ہو گا
کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال دوم سائنس ،پری میڈیکل کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے نتائج کا اعلان جمعرات کو سہ پہر تین بجے گورنمنٹ کالج فار مین ناظم آباد کے آڈیٹوریم میں کیا جائے گا۔ اس موقع پر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے تقریب بھی منعقد کی جائے گی۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ کراچی 08 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"