Crreer Planning In Pakistan > Army Short Service Commission
Army Medical Corps (AMC) آرمی میڈیكل كورز میں كمیشن بطور گائنا كولوجسٹ
(1/1)
Haji Hasan:
Army Medical Corps (AMC)آرمی میڈیكل كورز میں كمیشن بطور گائنا كولوجسٹ
١۔ شرائط اہلیت :۔
الف۔ قومیت :
پاكستانی ۔لازمی طور پر پاكستان كی خاتون شہری ۔
ب۔ ایم بی بی ایس گائنا كولوجسٹ كے شعبہ میں پوسٹ زریجوایٹ
یعنی ایم آر سی او جی ٗ ایف آر سی ایس ٗ ایف سی پی ایس ﴿پاك ﴾ ایم
ایس گائنا كولوجی میں امریكن بورڈ سرٹیفكیٹ كے ساتھ ۔
ج۔ عمر :
زیادہ سے زیادہ 28 سال ﴿حاص صورتوں میں قابل رعایت﴾
د۔ ازدواجی حیثیت:
شادی شدہ غیر شاد ی شدہ۔
ہ۔ تقرر كی شرائط:
موجود قواعد كے مطابق
٢۔ نااہلیت
ایسے افسران اہل نہیں ہوں گے جنہوں نے كمیشن سے استعففیٰ دیا ہو یا
جنہیں كسی بھی بنیاد پر سركاری ملازمت سے برطرف كر دیا گیا ہو۔
٣۔ طریقہ انتخاب
الف ۔ امید وار وں كے مقام رہائش سے قریب ترین ملٹری ہسپتالوں میں ان
كا طبی معائنہ كیا جائے گا ۔
ب۔ طبی طور پر موزوں امید واروں كا انٹیلی جنس سائیكلو جیكل
ٹیسٹ لیا جائے گا ۔ جس كے بعد ایك سلیكشن بورڈ ان كے انٹرویولے گا ۔
٥۔ درخواستیں ارشال كرنے كا طریقہ
الف۔ چھپے ہوئے درخواست فارم ٗ ہر بڑے شہر میں موجود آرمی سلیكشن
اینڈ ریكروٹمنٹ سینٹرز ٗ آفسز سے حاصل كئے جا سكتے ہیں ۔
ب۔ درخواستیں جن كے ساتھ مندرجہ ذیل دستاویزات میں سے ہر ایك
كی كاپی منسك ہو پی اے ڈائریكٹریٹ ٗ پی اے ٣ ﴿سی ﴾ جی ایچ كیو كوار
سال جائیں گی ۔
١۔ میٹرك سرٹیفكیٹ
٢۔ ایم بی بی ایس ڈگری ۔
٣۔ ٍْ ایم بی بی ایس مارك شیٹ۔
٤۔ پاكستان میڈیكل اینڈ ڈینٹل كونسل كی جانب سے میڈیكل
رجسٹریشن سرٹیفكیٹ ۔
٥۔ پوسٹ گریجوایٹ ڈگری ڈپلوما ۔
٦۔ ٣ عدد تصدیق شدہ پاسپورٹ سائز فوٹو گرافس۔
٧۔ د س روپے كا پوسٹل آرڈ رڈی پی اے جی ایچ كیو كے حق میں ۔
ج۔ اصل دستاویزات امید وار انٹرویو كے وقت پیش كریں ۔
د۔ سركاری نجی ملازمتوں پر فائز ڈاكٹر ز كی درخواستیں
لازما ً مروجہ سركاری طریقہ سے بھیجی جائیں ۔
ہ۔ نامكمل درخواستوں پرغور نیہں كیا جائے گا ۔
٦۔ كوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا ۔
كتب برائے تیاری ٹیسٹ
ayesha noor:
please tel me the dates of selection. and merit for selection i mean how much marks one must get in m.b.b.s for selection in army
amnazaheer:
good sir koi mila k nai
Navigation
[0] Message Index
Go to full version