Author Topic: تعلیمی بورڈ ملتان نے لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا شیڈول جاری  (Read 348 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

تعلیمی بورڈ ملتان نے لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا شیڈول جاری
 ملتان:تعلیمی بورڈ ملتان نے لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا شیڈول جاری کردیا، امیدوار صبح 8 بجے سے شام چار بجے تک لیپ ٹاپ وصول کرسکتے ہیں

جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری ہایئر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایت پر چیئرپرسن تعلیمی بورڈ ملتان ڈاکٹر شمیم اختر سیال نے لیپ ٹاپس سکیم برائے سال 015, 2016,2017 بوجہ کوائف درستگی زیر التوا تقریباً 1900طلبا وطالبات کے لیپ ٹاپ فوری تقسیم کرنے کے احکامات جاری کردئیے ، امیدوار و ں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ صبح 8بجے تا 4بجے شام بورڈ کے ریسٹ ہا ؤس میں قائم کاؤنٹر سے لیپ ٹاپ وصول کرسکتے ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 24 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"