Author Topic: سکولز اور کالجز میں حسن قرات و نعت خوانی مقابلے  (Read 374 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سکولز اور کالجز میں حسن قرات و نعت خوانی مقابلے
 فیصل آباد :چیئرپرسن بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر طیبہ شاہین کی ہدایت پر ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد کے زیراہتمام ربیع الاول کے حوالے سے فیصل آباد بورڈ سے الحاق شدہ تعلیمی اداروں کے طلبا کے مابین سکولز اور کالجز کی سطح پرالگ الگ ادبی مقابلے حسن قرات و نعت خوانی ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد کے آڈیٹوریم میں ہوں گے
ریسرچ انویسٹی گیٹر ذوالفقار علی منہاس کے مطابق سکول سطح کے مقابلے حسن قرات و نعت خوانی 27 اکتوبر صبح 9 بجے جبکہ کالج سطح کے حسن قرات و نعت خوانی کے مقابلے 28 اکتوبر 9 بجے صبح ہوں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 24 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"