PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => Topic started by: AKBAR on June 06, 2021, 03:36:13 PM

Title: زرعی یونیورسٹی ملتان اور جعفر ایگرو سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ کے درمیان معاہدہ
Post by: AKBAR on June 06, 2021, 03:36:13 PM
زرعی یونیورسٹی ملتان اور جعفر ایگرو سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ کے درمیان معاہدہ
 ایم این ایس زرعی یونیورسٹی اور جعفر ایگرو سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ کے درمیان ایم او یو پر دستخط کئے گئے۔
زرعی تحقیق، فصلوں کو بیماریوں سے بچانے، بھرپور پیداوار حاصل کرنے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی پر مشتمل منفرد پراڈکٹس کا استعمال کیا جائیگا،
طلبہ و طالبات کیلئے انٹرنشپ کے مواقع بھی فراہم کیے جائینگے۔
اس موقع پرڈاکٹر شفقت سعید، ڈاکٹرمحمد فیاض ، ڈاکٹرمقبول اختر، عامرمجیداور حافظ محمد عمار موجود تھے۔