PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => UOS => Topic started by: AKBAR on June 19, 2021, 12:32:32 PM

Title: ڈاکٹرشاہد منیرنے سرگودھا یونیورسٹی کے وائس چانسلرکی ذمہ داریاں سنبھال لیں
Post by: AKBAR on June 19, 2021, 12:32:32 PM
Dr. Shahid Munir takes over as Vice Chancellor of Sargodha University
ڈاکٹرشاہد منیرنے سرگودھا یونیورسٹی کے وائس چانسلرکی ذمہ داریاں سنبھال لیں
سرگودھا: پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے سرگودھا یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی اضافی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
ڈاکٹر شاہد منیر یونیورسٹی آف جھنگ کے وائس چانسلر اور پنجاب یونیورسٹی میں انجینئرنگ کے پروفیسر ہیں۔