Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

غازی یونیورسٹی طلباء کا احتجاج، تین گھنٹے سے روڈ بلاک

Offline AKBAR

  • *****
  • 4469
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Ghazi University (GU) Dera Ghazi Khan Students Protest, Road Block

ڈیرہ غازی خان یونیورسٹی طلباء کا احتجاج، تین گھنٹے سے روڈ بلاک
ڈیرہ غازی خان بائی پاس پر طلباء کا احتجاج جاری ہے، 3 گھنٹے سے روڈ بلاک کیا ہوا ہے۔
ڈیرہ غازی خان بائی پاس پر احتجاج کرنے والے طلباء کا مطالبہ ہے کہ امتحانات آن لائن لیے جائیں، طلباء کا کہنا ہے کہ پولیس کے تشدد سے ایک طالبعلم زخمی ہوگیاہے۔
دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ طلباء نے مذاکرات کے لیے پہنچنے والے اہلکاروں پر ڈنڈوں سے حملہ کیا،
طلباء کے حملے سےاے ایس آئی اور 3 کانسٹیبل بھی زخمی ہوئے۔
پولیس نے کہا کہ زخمی اہلکاروں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، طلباء نے پولیس کی ایک موٹر سائیکل بھی جلادی۔

 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.