Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

خواتین یونیورسٹی ملتان میں " فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام" ٹریننگ پروگرام

Offline AKBAR

  • *****
  • 4469
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Women University Multan Faculty Development training program
خواتین یونیورسٹی ملتان میں " فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام" ٹریننگ پروگرام
ملتان: خواتین یونیورسٹی شعبہ کوالٹی انہاسمنٹ سیل کے زیر اہتمام تین روزہ ٹریننگ بعنوان " فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام" شروع ہو گئی ہے ٹریننگ کی فوکل پرسن لیکچرر نوشیہ عزیز ہیں۔ ٹریننگ میں تمام شعبوں کی چیئرپرسنز اور کلیریکل اسٹاف نے شرکت کی۔ افتتاح سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر سعدیہ ارشادنے کہاکہ طالبات کو نئی تحقیق اورتدریس سے آگاہ کرنےکے لئے جدید ٹیچنگ ٹیکنیکس سے آگاہی ضروری ہے۔
ورکشاپ میں تمام اساتذہ کو جدید ٹیکنیس طریقہ تدریس سے آگاہی دی جائے گی تا کہ وہ طالبات کو آسان فہم طریقے سے آگاہی دے سکیں۔

 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.