Author Topic: انجینئرنگ یونیورسٹی کا کیلے کے تنوں سے کپڑا بنانے کااعلان  (Read 439 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Engineering University announces to make cloth from banana stems
انجینئرنگ یونیورسٹی کا کیلے کے تنوں سے کپڑا بنانے کااعلان
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے کیلے کے تنوں سے کپڑا بنانے کا اعلان کردیا ہے ، وائس چانسلر ڈاکٹر منصور سرور نے ٹیکسٹائل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کو استعمال شدہ کپڑوں اور کیلے کے تنوں سے دھاگہ بنانے کے عمل پرتحقیق کا ہدف دیا ہے ۔ وائس چانسلر ڈاکٹر منصور سرور نےخصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی ہے ۔