Author Topic: پرائیویٹ سکولز کوفیسوں کی دستاویزی تفصیل، ووچرز 3دن میں فراہم کرنیکی ہدایت  (Read 384 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پرائیویٹ سکولز کوفیسوں کی دستاویزی تفصیل، ووچرز 3دن میں فراہم کرنیکی ہدایت
ملتان: سپریم کورٹ کےفیصلے کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی صدارت میں پرائیویٹ سکولز پرنسپلز، مالکان کا اجلاس ہوا جس میں پرائیویٹ سکولز مالکان ، پرنسپلز کو ہدایت دی گئیں کہ فیسوں کے حوالے سے عدلیہ کے فیصلے پر سختی سے عمل درآمد کریں زائد فیس وصولی ہر گز نہ کریں اور بچوں، والدین سے وصول شدہ فیس ، جنوری 2017 کے مطابق ری کیلکولیشن کرتے سال 2018و 2019 تک کی فیس دستاویزی تفصیل، ووچرز ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی،ڈسٹرکٹ رجسٹریشن اتھارٹی کے آفس میں ایک ہفتے میں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی تھی نگر مطلوبہ دستاویزی تفصیل و معلومات تاحال موصول نہ ہوئی ہے،لہذا تمام پرائیویٹ اداروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ مطلوبہ معلومات، دستاویزی تفصیل3دن میں فراہم کریں خلاف ورزی پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مروخہ 11 اکتوبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"