Author Topic: ملتان بورڈ انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں ہفتہ کو چھٹی نہ کرنے کا فیصلہ  (Read 2778 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

ملتان بورڈ انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں ہفتہ کو چھٹی نہ کرنے کا فیصلہ

پنجاب بھر کے تعلیمی  بورڈ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کی ڈیٹ شیٹ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی ۔ اور ہفتہ کی چھٹی والے دن بھی ڈیٹ شیٹ میں درج شدہ پرچہ ہوگا۔