Author Topic: اسلامی جمعیت طلبہ جنوبی پنجاب کےلئے ناظم اور سیکرٹری مقرر  (Read 316 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

اسلامی جمعیت طلبہ جنوبی پنجاب کےلئے ناظم اور سیکرٹری مقرر
سیکرٹری اطلاعات اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب سردار عابد ڈوگر کے مطابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان شکیل احمد نے مرکزی شوریٰ سے مشاورت کے بعد ثوبان شرجیل کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی مقرر کیا، اس سے قبل ثوبان شرجیل سیکرٹری اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی کی ذمہ داری پر فائض تھے،
علی عبداللہ سیکرٹری اسلامی جمعیت طلبہ جنوبی پنجاب مقرر ہوئے،ثوبان شرجیل نے صوبائی مجلسِ شوریٰ سے مشاورت کے بعد سیشن 23-2022 کیلئے جنوبی پنجاب کے ڈویژن کے ذمہ داروں کی تشکیل مکمل کر لی جس میں سمیع الله (ناظم ملتان ڈویژن) اور عدنان نواز کو (ناظم مظفرگڑھ ڈویژن) مقرر کیاگیا ہے۔