PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Carrier Planning After Intermediate and Graduation => Topic started by: Haji Hasan on November 16, 2007, 04:32:26 PM

Title: فائن آرٹس
Post by: Haji Hasan on November 16, 2007, 04:32:26 PM
انٹرمیڈیٹ كے بعد فائن آرٹس بھی گریجوایشن اور پوسٹ گریجوایشن كی تعلیم حاصل كی جاسكتی ہے ۔فائن آرٹس میں داخلہ بڑی یونیورسٹیوں كے شعبہ فائن آرٹس كے علاوہ نیشنل كالج آف آرٹس لاہور میں بھی لیا جاتا ہے ۔نیشنل كالج آف آرٹس میں فائن آرٹس كے علاوہ آركیٹكچرل ڈیزائننگ اور گرافك ڈیزائننگ میں بھی داخلہ لیا جاسكتا ہے۔