جامعہ زکریاسینڈیکٹ کا اجلاس
جامعہ زکریاسینڈیکٹ کا اجلاس آج یونیورسٹی کمیٹی روم میں منعقد ہوگا،جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصوراکبر کنڈی کریں گے،
اجلاس میں یونیورسٹی سے الحاق شدہ لاء کالجز کے طلباء کی ایل ایل بی کے امتحان میں مبینہ بوگس رجسٹریشن کے ایشو اور پارٹ سیکنڈ کے رکے ہوئے امتحان کے انعقاد کا جائزہ لیا جائے گا،
دیگر اہم فیصلوں کی بھی منظوری دی جائے گی ۔