Author Topic: جامعہ زکریا فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز میں ہائی ٹیک لیبارٹری کا افتتاح  (Read 398 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جامعہ زکریا فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز میں ہائی ٹیک لیبارٹری کا افتتاح
جامعہ زکریا فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز میں پروفیسر ڈاکٹر مسعود اختر ہائی ٹیک لیبارٹری کا افتتاح کردیاگیا،تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی تھے۔ افتتاح کے بعدڈین پروفیسر ڈاکٹر مسعود اختر نے وائس چانسلرکو لیب کا دورہ کرایا۔
 انہوں نے بتایا کہ ہائی ٹیک لیب میں مائیکرو سکوپی ، کرومیٹوگرافی اور مولیکولر بیالوجی سیکشنز شامل ہیں۔ اس لیب کے ذریعے جنوبی پنجاب کے لائیو سٹاک اور پولٹری فارمرز کو تشخیص اور تکنیکی سہولیات نہایت مناسب نرخ پر میسر ہوں گی۔ لیب پر 5 کروڑ 50 لاکھ لاگت آئی ۔