Author Topic: خواتین یونیورسٹی ملتان میں سائبرسکیورٹی پرسیمینار  (Read 586 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

خواتین یونیورسٹی ملتان میں سائبرسکیورٹی پرسیمینار
خواتین یونیورسٹی ملتان میں سائبرسیکورٹی کے حوالے سے سیمینار ہوا۔سیمینار کا اہتمام کیریئر کونسلنگ سینٹر نے کیا تھا اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹیگیشن(سائبرکرائم) ایف آئی اے محمد ہاشم علی نے طالبات کوآگاہی دی۔
لیکچرار نوشین ترین نے کہا کہ طالبات سائبرکرائم کے بڑھتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کیلئے اپنے آن لائن رابطوں کا خیال رکھیں۔