Author Topic: ورکنگ ویمنز کو تحفظ فراہم کیا جائے  (Read 2099 times)

Offline fizza bano

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2382
  • My Points +1/-0
 

ورکنگ ویمنز کو تحفظ فراہم کیا جائے
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پروجیکٹ کوآرڈینیٹر ورکنگ ویمن سپورٹ سینٹر نازش ابراہیم نے کہا کہ پروفیسر ناظمہ طالب کا قتل ورکنگ ویمن کو رونما خطرات کی نشاندہی کرتا ہے انہوں نے کہا کہ ورکنگ ویمن پاکستان میں شدید مسائل کا شکار ہیں حکومت کو چاہئے کہ پورے پاکستان میں ورکنگ ویمن کی سیکورٹی اور تحفظ کو یقینی بنائے۔