Author Topic: لا کالج جامعہ بلوچستان سے الحاق کی منظوری  (Read 1499 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
لا کالج جامعہ بلوچستان سے الحاق کی منظوری
کوئٹہ: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہائیر ایجوکیشن کے پریس ریلیز کے مطابق جامعہ بلوچستان نے ادارے کی کارکردگی کو مدنظررکھے ہوئے لا کالج کی منظوری دیدی ہے اور باقاعدہ نام ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کردیا گیا ہے ۔پریس ریلیز میں کہا گیا کہ معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدام کریں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 2 دسمبر 2018 کو شائع ہوئی