جامعہ بلوچستان بی ایس پروگرامز کے مقررہ تاریخ تک داخلہ فارم جمع
کوئٹہ: رجسٹرار جامعہ بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق بی ایس پروگرامز سال 2018-19 فیکلٹی آف فارمیسی( سیلف فنانس)، سوشیالوجی، میتھ میٹکس، ہسٹری، اکنامکس، انوائرمنٹل سائنس(مین کیمپس) کامرس، آئی آر، بی ایڈ(آنرز)
چار سالہ قلعہ سیف اللہ کیمپس بی ایڈ آنرز 1.5سالہ انگلش سوشل ورک پشین سب کیمپس کی آخری تاریخ میں 14 دسمبر تک توسیع کردی گئی ہے خواہشمند طلباء وطالبات مقررہ تاریخ تک داخلہ فارم جمع کرواسکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 30 ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی