Author Topic: یونیورسٹی میں داخلہ کے لئے سرٹیفکیٹ اور ہوپ سرٹیفکیٹ لازمی قرار  (Read 297 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

یونیورسٹی میں داخلہ کے لئے سرٹیفکیٹ اور ہوپ سرٹیفکیٹ لازمی قرار
لاہور: ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق طلبہ کیلئے لازم ہے کہ یو نیورسٹی میں داخلہ کے لئے اپنے سابق ادارے/کالج سے بارہویں جماعت کی کلاسز باقاعدہ پڑھنے کا سرٹیفکٹ اور ہوپ سرٹیفکٹ حاصل کریں۔ بصورت دیگر یونیورسٹیز اور ہائرسڈیز کے اداروں میں داخلہ کنفرم نہیں ہو گا۔ تاہم وہ طلبہ جنہوں نے پرائیوٹ امیدوار کے طور پر امتحان میں شرکت کی ہے کیلئے ضروری ہے کہ وہ بورڈ میں جمع کروائے گئے فارم کی رسید کی تصدیق شدہ کاپی یونیورسٹی میں جمع کروایں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 23 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"