میٹرک کے امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری
ملتان:میٹرک کے امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی بتایا گیا ہے کہ میڑک کے سالانہ امتحان2020 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی جس کے مطابق دسویں کے امتحانات 22 فروری کوشروع ہوں گے اور 9 مارچ تک جاری رہینگے جبکہ نویں کے امتحان 10 مارچ سے شروع ہوں گے 30مارچ تک جاری رہیں گے جبکہ پریکٹیکل امتحانات 30مارچ سے شروع ہوکر 24اپریل تک جاری رہیں گے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان ایڈیشن مورخہ 10 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی