Author Topic: بمبے ہالائی میمن تعلیمی ایوارڈ تقریب  (Read 1001 times)

Offline fizza bano

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2382
  • My Points +1/-0

 بمبے ہالائی میمن  تعلیمی ایوارڈ تقریب
   
بمبے ہالائی میمن جماعت کے تحت تعلیمی ایوارڈ کی تقسیم کے لئے تقریب ہفتہ یکم مئی کو مقامی ہال میں ہوگی۔ آل پاکستان میمن فیڈریشن کے صدر احمد عبدالرزاق چنائے مہمان خصوصی ہونگے اور صوبائی وزیر تعلیم پیر مظہر الحق صدارت کریں گے۔
شکریہ جنگ