Author Topic: پنجاب یونیورسٹی بند کرکے عام طلبہ کوکیوں سزا دی گئی ۔  (Read 3192 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male

پنجاب یونیورسٹی بند کرکے عام طلبہ کوکیوں سزا دی گئی ۔
جب کہ ہونا تو یہ چاہے تھا کہ جماعت اسلامی اور جمعیت کے تنخواہ دار طلبہ کو یونیورسٹی سے نکال دیا جاتا ۔
اگر یونیورسٹی انتظامیہ 40سے کم جعمیت کے غنڈوں کو گرفتار کرلے تو پوری جامعہ میں مکمل امن ہوجائے

اگر کراچی میں apmso کے خلاف 1992میں ایکشن ہوسکتا ہے ۔ تو لاہور میں جمعیت کی خلاف کیوں نہیں
۔
اگر جمعیت واقعی کتاب میلہ لگانے میں سنجیدہ ہوتی تو الحمر ہال۔ فورٹس سیڈیم۔ وغیرہ میں کرایہ پر جگہ لے کر لگا لے ۔
لیکن ان کے مقصد سیاسی ہیں۔ نہ طلبہ کے لیے۔




Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male

گل جی مجھے محسوس ہوتاہے کہ آپ عمران خان سے کافی محبت کرتے ہیں۔ اور جمیعت سے کافی زیادہ نفرت اس ہی لیے آپ کو  اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان پر بہت زیادہ غصہ ہے ۔