PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities in KP => GU DI KHAH => Topic started by: iram on January 13, 2012, 08:26:41 PM

Title: گومل یونیورسٹی کے طلبا کا کلاسز کا بائی کلاٹ
Post by: iram on January 13, 2012, 08:26:41 PM
گومل یونیورسٹی کے طلبا کا کلاسز کا بائی کلاٹ
ڈی آئی خان:۱۳ جنوری :ڈیرہ اسماعیل خان کی  گومل یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات نے اپنے مطالبات کے حق میں تین  روز کلاسز  کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے ۔ گومل یونیورسٹی کے طلبہ کا کہنا کہ جب تک موجود وی سی کو تبدیل نہیں کیا جاتا ، اس وقت تک وہ یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیاں نہیں ہونے دیں گے ۔