PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => BZU => Topic started by: AKBAR on December 25, 2021, 05:18:50 PM

Title: جامعہ زکریا کے بی اے ضمنی امتحان جنوری میں ہوگا
Post by: AKBAR on December 25, 2021, 05:18:50 PM

جامعہ زکریا کے بی اے ضمنی امتحان جنوری میں ہوگا
جامعہ زکریا کے زیر اہتمام بی اے،بی ایس سی ضمنی امتحان2020ء (سیکنڈ) 19جنوری سے شروع ہوگا،
معاون ناظم امتحانات ذوالکفل ظفر کے مطابق مذکورہ امتحان میں بی اے بی ایس سی ضمنی امتحان2020کے ایسے امیدوار جن کے چانس باقی ہیں شریک ہوں گے۔