MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN > PAKISTAN NURSING COUNCIL

سندھ میں نرسنگ کے امتحانات تین سال سے التو کا شکار

(1/1)

AKBAR:
Nursing exams in Sindh have been delayed for three years

سندھ میں نرسنگ کے امتحانات تین سال سے التو کا شکار
کراچی: پاکستان نرسنگ کونسل نے سندھ میں نرسنگ کےامتحانات میں تاخیر پر کنٹرولر نرسنگ کی تعیناتی کا مطالبہ کر دیا ہے، پی این سی کی رجسٹرار فوزیہ مشتاق نے سیکریٹری صحت سندھ ڈاکٹر کاظم حسین جتوئی کو گزشتہ روز ایک مکتوب ارسال کیا جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ کورونا وباء کی وجہ سے دنیا بھر میں طلبا کی پڑھائی متاثر ہوئی ہے لیکن سندھ میں نرسنگ کے امتحانات گزشتہ تین برسوں سے نہیں ہوئے جس میں مذید تاخیر ہو رہی ہے۔

Navigation

[0] Message Index

Go to full version