Author Topic: وومن ورکرز ٹریننگ پروگرام  (Read 2920 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
وومن ورکرز ٹریننگ پروگرام
« on: October 23, 2008, 02:26:41 PM »
MINISTRY OF TEXTILE INDUSTRY GOV OF PAKISTAN

گورنمنٹ آف پاکستان منسٹری آف ٹیکسٹائل انڈسٹری

وومن ورکرز ٹریننگ پروگرام

منسٹری آف ٹیکسٹائل انڈسٹری اور انٹر نشینل لیبر آرگنائریشن (ILO ) خواتین کی پشہ وارنہ مہارت کے فروغ کے لئے ایک تربیتی پروگرام کا آغاز کررہی ہے ۔
تربیتی پروگرام کا مقصد ملکی سطح پر گارمنٹس انڈسٹرسیز میں خواتین دستکاروں کی زیادہ سے زیادہ شمولیت کوممکن بنانا ہے  ۔
تربیتی پروگرام کے اخرجات منسٹری آف ٹیکسٹائل انڈسٹری اور دیگر معاون ادارے / انسٹیسٹوٹس فراہم کریں گے ۔

تربیتی پروگرام کا اجرا کراچی ، لاہور اور فیصل آباد کے منتخب اداروں / انسٹیٹیوٹس میں کیا جائے گا۔

::تربیتی پروگرام

پیٹرن کٹنگ
انڈسٹریل سونگ
کوالٹی کنٹرول اینڈ کوالٹی اشورنس
اور
مرچنڈائزنگ پر مشتمل ہوگا۔
(کورسز کے بارے میں حمتی فیصلہ درخواست گزاروں کی تعداد پر منحصر ہوگا)

اسکیم کی نمایاں خصوصیات ::
 پہلے سے ٹیکسٹائل انڈسٹری سے منسلک اور نو آموزورکرز سب کو پروگرام میں شرکت کی اجازت ہے ۔
درخواست گزار کی کم از کم عمر 18 سال اور پروگرام میں شمولیت اور تربیت کی سوجھ بوجھ رکھنے کی حد تک خواندہ ہو۔
تربیت کا میابی سے مکمل کرنے والی خواتین کو اسناد اور مبلغ 3000 روپے نقد دئے جائیں گے ۔
خواہش مند خواتین رجسٹریشن او مزید معلومات کے لئے متعلقہ شہروں میں منسٹری آف ٹیکسٹائل انڈسڑی کے درج ذیل آفیسر سے رابطہ کرسکتی  ہیں۔

عامر امین ۔ ڈائر یکٹر
HRD. EDPIU
157-P بالمقابل یونیورسٹی آف فیصل آباد فیصل ٹاون فیصل آباد فون نمبر 041-8850262-0300-965-7374

خواجہ توقیر احمد، ڈائریکٹر HRD,EDPIU
مکان نمبر 313۔L جوہر ٹاون ،نزد ایکسپو سنٹر لاہور
فون نمبر 042-5290653-0300-8443696

قاسم صدیقی ڈائریکڑHRD,EDPIU
سکینڈ فلور ، کندانوالہ بلڈنگ ، ایم اے جناج روڈ، کراچی فون نمبر
021-9216171-0333-2766979

رجسٹر یشن  کروانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2008  ہے ۔
عبد الرزاق
اسٹنسٹ ڈائریکڑ EDPIU
فون نمبر
051-9241317-0346-6313554


[/size]
[/rtl]


شکریہ جنگ
 
...................