PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Lahore Board => Topic started by: sb on November 08, 2020, 01:48:13 PM

Title: تعلیمی بورڈ لاہورنے فرسٹ ایئر کے امتحان 2021 کیلئے داخلہ بھجوانے کی تاریخ بڑھا د
Post by: sb on November 08, 2020, 01:48:13 PM

تعلیمی بورڈ لاہورنے فرسٹ ایئر کے امتحان 2021 کیلئے داخلہ بھجوانے کی تاریخ بڑھا دی

لاہور: امیدوار 17 نومبر تک داخلے بھجوا سکتے ہیں ۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اب امیدوار 17 نومبر تک داخلہ جمع کراسکیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42کی ویب سائٹ پر مورخہ 08 نومبر 2020 کو شائع ہوئی