Author Topic: جامعہ کراچی کے زیر اہتمام سیمینار جمعرات 24 جولائی 2008 کو منعقد ہوگا۔  (Read 2325 times)

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1


جامعہ کراچی کے زیر اہتمام سیمینار جمعرات 24 جولائی 2008 کو منعقد ہوگا۔

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ فشریز ڈیپارٹمنٹ اور فشریز ڈیولپمنٹ بورڈپاکستان اور جامعہ کراچی کے زیر اہتمام سیمینار جمعرات 24 جولائی کو صبح 10:00 بجے ڈاکٹر اے کیو خان انسٹیٹوٹ آف بائیولوجیکل اینڈ جینیٹک انجینئرنگ جامعہ کراچی کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔



شکریہ روزنامہ جنگ

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں