Author Topic: جامعہ کراچی کے اساتذہ اور ملازمین کو دوران دیوٹی ڈاکٹریٹ کرنے کی اجازت  (Read 1452 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جامعہ کراچی کے اساتذہ اور ملازمین کو دوران دیوٹی ڈاکٹریٹ کرنے کی اجازت
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی ڈینزکمیٹی نے ایم ایس اور پی ایچ ڈی کے داخلوں سے متعلق تمام اختیارات ڈیپارٹمنٹل سرچ کمیٹی کو دے دیے ہیں۔ اس بات کی منظوری وائس چانسلر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم کی زیر صدارت ڈینز کے اجلاس میں دی گئی۔ اجلاس 4 گھنٹے تک جاری رہا جس میں جامعہ کراچی کے اساتذہ، ملازمین اور جزوقتی اساتذہ کو دوران ڈیوٹی ایم ایس اور پی ایچ ڈی کرنے کی اجازت دیدی گئی تاہم کالجز کے اساتذہ اور دیگر افراد پر رخصت کا اطلاق لازمی ہوگا۔ اجلاس میں شعبوں کے چیئرمین سے ایم ایس اور پی ایچ ڈی کرنے والے فیکلٹی ممبرز اورکوآپریٹو اساتذہ کی تفصیلات 6/فروری کو طلب کرلی ہیں۔

شکریہ جنگ