Author Topic: ڈاؤ اور سندھ میڈیکل کالجز کا جلسہ تقسیم اسناد کل ہوگا  (Read 2055 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

 
ڈاؤ اور سندھ میڈیکل کالجز کا جلسہ تقسیم اسناد کل ہوگا
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاؤ اور سندھ میڈیکل کالجز کا جلسہ تقسیم اسناد ہفتہ 31 جنوری کو منعقد ہورہا ہے۔ جمعرات کو کالج ذرائع نے بتایا کہ جلسہ تقسیم اسناد کے مہمان خصوصی گورنر ڈاکٹر عشرت العباد ہوں گے۔ اس موقع پر ڈاؤ اولمپکس کی تقریبات کا بھی افتتاح ہوگا۔


شکریہ جنگ