کورونا کے باعث بند گورنمنٹ کالج برائے خواتین شاہپور آ ج کھل جائیگا
شاہ پور صدر:گورنمنٹ کالج برائے خواتین شاہپور ایک ہفتہ کی تعطیل کے بعد آج دوبارہ کھل جائے گا
پرنسپل کالج نسیم ملک نے بتایا کہ طالبات و لیکچرر میں کورونا وائرس کی تشخیص ہونے پر کالج ایک ہفتے کیلئے بند کیا گیا تھا ا ب کرونا سے بچاو کیلئے تمام ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنایا گیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 07 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی