محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کا بجٹ منظور
محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا دوسرا اجلاس ہو ا
ملتان :جس میں یونیورسٹی کا 329 ملین کا سالانہ بجٹ منظور کیا گیا۔ میٹنگ کی صدارت ڈاکٹر عامراعجاز نے کی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان کی ویب سائٹ پر مورخہ 18 جولائی 2020 کو شائع ہوئی