Author Topic: فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی سکول آف نرسنگ کو کالج کا درجہ دے دیا گیا  (Read 592 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی سکول آف نرسنگ کو کالج کا درجہ دے دیا گیا
لاہور: فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی سکول آف نرسنگ کو کالج کا درجہ دے دیا گیا۔ سکول آف نرسنگ اور مڈوائفری کو کالج درجہ دئیے جانے کی تقریب میں چیئرپرسن ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر فضل احمد خالد، ایڈیشنل سیکرٹری سلمان شاہد، ڈی جی نرسنگ پروین کوثر ،وی سی پروفیسر عامر زمان، پروفیسر زہراخانم ،رخسانہ اعوان اور دیگر شریک تھے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 17 ستمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"