PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Khyber-Pakhtoonkhwa => Topic started by: sb on July 31, 2019, 01:28:31 PM

Title: ایف ایس سی امتحان ‘محمد انس کی ضلع مہمند میں پہلی پوزیشن
Post by: sb on July 31, 2019, 01:28:31 PM

ایف ایس سی امتحان ‘محمد انس کی ضلع مہمند میں پہلی پوزیشن
شاور: قبائلی ضلع مہمند تحصیل صافی سے تعلق رکھنے والے گورنمنٹ ڈگری کالج لکڑی کے طالب علم محمد انس صدیقی ولد محمد بشیر خان نے ایف ایس سی کے سالانہ امتحان میں 852نمبر لے کر ضلع مہمند میں پہلی پوزیشن حاصل کی،جبکہ محمد انس صدیقی مستقبل میں ڈاکٹر بننا چاہتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا  پشاو ر31 ایڈیشن جولائی 2019ء کو شائع