PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => KU => Universities In Sindh => Karachi Univrsity Departments Detail => Topic started by: AKBAR on January 12, 2022, 01:53:32 PM

Title: جامعہ کراچی، داخلوں کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع
Post by: AKBAR on January 12, 2022, 01:53:32 PM

جامعہ کراچی، داخلوں کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع
ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی کے مطا بق بی ایس فرسٹ ایئر اور بی ایس تھرڈ ایئر مارننگ پروگرام میں داخلہ ٹیسٹ اور اوپن میرٹ کی بنیاد پرہونے والے داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع کردی گئی ہے۔