PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Pakistan Air Force => Topic started by: iram on September 19, 2008, 09:05:16 AM

Title: فیصل آباد كاٹن ملز فیصل آباد
Post by: iram on September 19, 2008, 09:05:16 AM


فیصل آباد كاٹن ملز فیصل آباد

فیصل آباد كاٹن مل جو ٤٣٩١ ئ میں قائم ہوئی۔ پاكستان میں سوتی كپڑے كی سب سے پرانی ملوں میں سے ایك ہے۔ مئی ٢٧٩١ ئ میں فوجی فائونڈیشن نے مذكورہ مل كو خرید كر لیا۔ ملز كی موجودہ گنجائش میں ٥٥ ہزار ٢٥٧ تكلے اور ٨٥٩ لومز شامل ہیں۔