Author Topic: فوجی ٹیكسٹائل ملز جہلم  (Read 2169 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male
فوجی ٹیكسٹائل ملز جہلم
« on: September 19, 2008, 09:04:21 AM »


فوجی ٹیكسٹائل ملز جہلم

فوجی فائونڈیشن كے زیر اہتمام یہ پہلا صنعتی منصوبہ ہے۔ ٤٥٩١ ئ میں ادارے نے پیداوار دینا شروع كی۔ ادارے میں ٥٢ ہزار سے زیادہ تكلے، ٠٦٥ سے زیادہ لومز اور دیگر یونٹوں كے پلانٹ ہیں۔ ادارے كی زیادہ پیداوار یعنی تقریباً ٧٦ فیصد بیرون ملك برآمد كر دی جاتی ہے۔ جس سے قیمتی زرمبادلہ كمایا جاتا ہے۔