Author Topic: پیپر لیک سکینڈل: ملزم کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ  (Read 213 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
پیپر لیک سکینڈل: ملزم کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ
ضلع کچہری کی عدالت نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے پیپر لیک کرنے کے سکینڈل میں.....

لاہور(اپنے خبر نگارسے ) ملوث ملزم محمد عبداللہ کو5روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا ۔عدالت نے ملزم کو 13 جنوری کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم سنا دیا ۔

If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"