Author Topic: ہائیکورٹ نے پنجاب یوینورسٹی کو نوازشریف کی آمدپر کروڑوں روپے خرچ کرنے سے روک دیا  (Read 961 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ہائیکورٹ نے پنجاب یوینورسٹی کو نوازشریف کی آمدپر کروڑوں روپے  خرچ کرنے سے روک دیا
لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب،خرچہ پنجاب حکومت برداشت کرے، لاہور ہائیکورٹ    

لاہور…لاہور ہائیکورٹ نے ہدایت کی ہے کہ مفت لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کا خرچہ حکومت پنجاب برداشت کرے.مفت لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کے کیس کی ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی.ہائیکورٹ کی ہدایت کی ہے کہ تقریب کے اخراجات پنجاب حکومت برداشت کرے،جسٹس عمرعطابندیال نے کہا کہ وائس چانسلر15دن میں اخراجات کی رپورٹ دیں.درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ ٹرسٹ کاپیسہ سیاست پرخرچ نہیں کیاجاسکتا،تقریب میں نوازشریف کی آمدپر کروڑوں روپے ضائع کیے جارہے ہیں.