Author Topic: بی ایف اے کی 16طالبات نے دوبارہ امتحان دے دیا  (Read 1902 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male

بی ایف اے کی 16طالبات نے دوبارہ امتحان دے دیا
لاہور ۔ لاہور کالج یونیورسٹی برائے خواتین میں بی ایف اے کی 16 طالبات جنہوں نے دوبارہ امتحان دینے سے انکار کر دیا تھا۔ گذشتہ روز یونیورسٹی کے اندر ہی دوبارہ امتحان دے دیا۔
امتحان صبح8 بجے شروع ہوا۔ جو شام 7 بجے تک جاری رہا۔ تمام طالبات نے اپنے کام کا ڈسپلے لیا۔
زرلٹ ایک دو روز میں ڈکلیئر ہوجائے گا۔