قائد اعظم یونیورسٹی اور ایس ایس ڈی او کے درمیان ایم او یو
اسلام آباد: جس کے مطابق دونوں ادارے ملکر پائیدار ترقی اہداف ، تحقیق ، تربیت ، انٹرشپ ، پیغام پاکستان مہم کے تحت امن اوررواداری کے فروغ ، انتہا پسندی اور تشدد کی روک تھام کے لئے نوجوانوں میں بیداری کے لئے کام کرینگے ۔ ایم او یو پر دستخط وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی جبکہ ایس ایس ڈی او کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید کوثر عباس نے کئے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی