یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز تھرڈ پروفیشنل فورتھ ائیر کا کمیونٹی میڈیسن کا پیپر9نومبر کو
ملتان : یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پنجاب نے 2 نومبر کو منسوِخ کیے جانیوالے تھرڈ پروفیشنل فورتھ ائیر کا کمیونٹی میڈیسن کا پیپر 9 نومبر کو رکھ دیا ہے۔اس حوالے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے،واضح رہے اس سے قبل یہ پیپر 2 نومبر کو ہونا تھا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 3ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی