Author Topic: یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں ریکٹر میرٹ ایوارڈ کی تقریب  (Read 337 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Rector Merit Award Ceremony at University of Management and Technology
یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں ریکٹر میرٹ ایوارڈ کی تقریب 
یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی ) کے آفس آف کنٹرولر امتحانات کے زیر اہتمام ریکٹر میرٹ ایوارڈ کی تقریب جوہر ٹائون کیمپس میں ہوئی ۔
یوایم ٹی کے17 سکولزاور انسٹیٹیوٹس کے سمیسٹر فال 2019 اور سپرنگ 2020 کے 621 طلباء کو4آوٹ آف 4SGPA حاصل کرنے پر ریکٹر میرٹ ایوارڈ سے نوازاگیا ۔
 اس موقع پر ریکٹر یو ایم ٹی ڈاکٹر محمد اسلم نے پوزیشن ہولڈرز میں میرٹ سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے۔ کنٹرولر امتحانات یو ایم ٹی یوسف جمیل ریکٹر ایوارڈ حاصل کرنے والے طلباء کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔