PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Islamabad => AIOU => Topic started by: sb on March 06, 2019, 05:58:08 PM

Title: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع
Post by: sb on March 06, 2019, 05:58:08 PM

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع
لاہور:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی۔ موسم بہارسیشن کے داخلے 15 مارچ تک بھجوائے جاسکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 06 مارچ  2019ء  کو شائع ہوئی