PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Islamabad => AIOU => Topic started by: sb on April 14, 2020, 12:58:55 PM

Title: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ 15اپریل مقرر
Post by: sb on April 14, 2020, 12:58:55 PM
right]
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ 15اپریل مقرر
ملتان: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ 15اپریل 2020 ہے حکام نے نئی ہدایات جاری کردیں جس کے مطابق امیدوار داخلہ بھیجنے کے لئے آسان طریقہ اوپن کی ویب سائٹ پر جا کر آن لائن داخلہ فارم فل کریں ایک سے دو دن بعد آپ کا ریکارڈ آن لائن ہو جائے گا ۔
[/right]
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان ایڈیشن مورخہ  14اپریل 2020ء کو شائع ہوئی