Author Topic: اوپن یونیورسٹی :امتحانی مشقیں جمع کرانیکی تاریخ میں 13مئی تک توسیع  (Read 473 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اوپن یونیورسٹی :امتحانی مشقیں جمع کرانیکی تاریخ میں 13مئی تک توسیع
رگوجرانوالہ :ریجنل ڈائر یکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی گوجرانوالہ ریجن پروفیسر ڈاکٹر محمد انیس شیخ کے مطابق ملک میں موجود لاک ڈاؤن کی صورت حال کے پیش نظر بی اے ’ بی ایس سی ’ بی ایڈ ’ ایم اے ’ ایم ایس سی’ ایم ایڈ کے طلباء و طالبات کی سمسٹر خزاں 2019 کی امتحانی مشقیں جمع کرانے کی تاریخ میں 13 مئی 2020 تک توسیع کر دی ہے

انہو ں نے مزید کہا کہ سمسٹر بہار 2020 میں داخلہ کے خواہش مند طلباء و طالبات اور پہلے سے زیر تعلیم اپنی فیس دو مساوی اقساط میں جمع کرا سکتے ہیں پہلی قسط 5 جون2020 جبکہ دوسری قسط17 جو لائی 2020 کو جمع کرا ئی جا سکتی ہے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا گوجرانوالہ ایڈیشن مورخہ   06 مئی 2020ءکو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"