Author Topic: جامعہ زکریا ایم اے ، ایم ایس سی سالانہ امتحان 2022 کے لیے شیڈول  (Read 306 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جامعہ زکریا ایم اے ، ایم ایس سی سالانہ امتحان 2022 کے لیے شیڈول
جامعہ زکریاکے نےایم اے ، ایم ایس سی حصہ اول و دوئم سالانہ سسٹم اور کمپوزٹ سسٹم سالانہ امتحان 2021 کے لیے جاری کیے گئے ترمیم شدہ شیڈول کا اعلان کردیا،جس کے مطابقسنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 فروری ہے جبکہ دوگنا فیس کے ساتھ 7 مارچ اور تین گنا فیس کے ساتھ امتحان کے انعقاد سے ایک ہفتہ قبل تک فارم جمع کروائے جاسکتے ہیں ۔